گیس کے بغیر چلنے والا چولہا ۔۔ اب نہ گیس کے بل کی فکر اور نہ بجلی کا ڈر ! جانیں یہ کون سا چولہا ہے جو اس موسم آپ کی بھی بڑی مشکل آسان کرے؟

image

گیس کی کمی ملک بھر میں ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے، ہر کوئی اس سے تنگ ہے کہ کب کھانا بنائیں اور کب پانی گرم حاصل کریں کیونکہ گیس کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ دن بہ دن بڑھتا ہی جا رہا ہے دن بھر گیس نہیں ہوتی اور رات بھر جو گیس آتا ہے اس کا پریشر اتنا کم ہے کہ ایک کپ چائے بھی آدھے گھنٹے سے زیادہ میں بنتی ہے ایسے میں کھانا کیسے پکائیں؟

ایک ایسا چولہا مارکیٹ میں دستیاب ہے جو سیل اور امپورٹڈ جاپانی بیٹری کی مدد سے بنایا گیا ہے جس میں ہیٹر نما سسٹم موجود ہے۔ جس کی مدد سے گیس یا بجلی کے بغیر آپ کسی بھی وقت کھانا بنا سکتی ہیں اور اگر ہیٹر کے طور پر استعمال کرنا چاہیں تو یہ بھی بآسانی کرسکتے ہیں۔

ویڈیو ملاحظہ کریں:

اس ویڈیو میں آپ اپنے سادے چولہے کو ہیٹر والا چولہا بنانے کا طریقہ جان سکتے ہیں لیکن یہ گھر میں نہیں بلکہ آپ کسی کاریگر کی مدد سے ہی کرواسکتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Gas Ke Chale Heater Wala Stove

Gas Ke Chale Heater Wala Stove - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Gas Ke Chale Heater Wala Stove. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.