کچن کاؤنٹر اگر بہت زیادہ گندا ہو گیا ہے اور اس چکنائی کے ضدی داغ جمے ہوئے ہیں تو درج ذیل استعمال کریں تو انشاء اللہ آپ کا کچن کاونٹر بالکل صاف ستھرا بالکل نئے جیسا ہوجائے گا۔
اس کے لئے آپ کو صرف دو اجزاء درکار ہیں ۔
بلیج اور واشنگ پاؤڈر
دونوں حسب ضرورت مکس کرکے کچن کاونٹر پر رگڑیں ۔
تھوڑی دیر بعد دھولیں ۔
آپ کا کچن کاؤنٹر بالکل صاف وشفاف ہوجائے گا۔