گیس نہیں آتی، مگر گیزر کے استعمال سے گیس کا بل زیادہ آتا ۔۔ جانیں وہ 4 کون سے طریقے ہیں جن کی مدد سے آپ بھی گھر بیٹھے اپنے بل کی قیمت آدھی کرسکتے ہیں؟

image

موسم سرما کے دوران ہر گھر میں گیزر کا استعمال بڑھ جاتا ہے جس کے بغیر گزارا ممکن نہیں ہوپاتا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چاہے وہ گیس والا گیزر آپ کے بجلی کے بل کی کل رقم میں اوسطا 40٪ تک اضافہ کردیتا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ آج کل الیکٹرک گیزر کے استعمال کا رجحان بڑھ چکا ہے۔

اسٹیل ایلٹرون کے کی ایک تحقیق کے مطابق ، اگر آپ گیس اور الیکٹرک گیزر کے مابین موازنہ کریں تو ، الیکٹرک گیزر گیس والے گیزر سے دراصل کم توانائی استعمال کرتا ہے، اور اس وجہ سے یہ قیمت میں سستا بھی ہے۔

گیس واٹر ہیٹر کے بجائے سولر واٹر ہیٹر کا استعمال کریں۔ یہ ہیٹرز گھریلو پانی کو گرم کرنے کے لئے سورج کی روشنی کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ ایک وقتی سرمایہ کاری ہے اور گیس یا بجلی کے بغیر پانی گرم کرکے آپ کو فائدہ پہنچائے گا۔

آپ کے گیزر کا درجہ حرارت 55 سینٹی گریڈ اور 65 سینٹی گریڈ کے درمیان ہونا چاہئے۔ گیزر ٹائمر ڈیوائس (GTD) کا استعمال کریں۔ گیزر ٹائمر ڈیوائس روایتی گیس گیزر میں انسٹال ہوتی ہے جسے اسمارٹ فون کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے۔ یہ ترموسٹیٹ پر انسٹال کیا جاسکتا ہے اور اسے موبائل ایپلی کیشن کے ذریعہ کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ صارف اسے اپنی مرزی کے مطابق آن اور آف کرسکتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Geyser Ke Istemal Se Bill Kaise Kam Kare

Geyser Ke Istemal Se Bill Kaise Kam Kare - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Geyser Ke Istemal Se Bill Kaise Kam Kare. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.