گھر کے سوئچ بورڈ گندے رہتے ہیں ہیں تو صاف کرنے کی یہ ٹپ جانیں جس سے گندے سوئچ بورڈ دو منٹ میں چمک اٹھے گے

image

دیواروں پر لگے سوئچ بورڈ صاف کرنے کے لئے خواتین بہت محنت کرتی ہیں، مگر کچھ اس لئے گھبراتی ہیں، کہیں صفائی سے دیوار کا پینٹ نہ اتر جائے اور پھر بالکل یہی ہوتا ہے کہ سوئچ بورڈ صاف تو ہو جاتے ہیں، مگر دیواروں کا رنگ اتر جاتا ہے۔ آج وومن کارنر میں جانیں کیسے آپ سوئچ بورڈ بھی آسانی سے صاف کرسکتی ہیں اور دیواروں کے رنگ بھی نہ اتریں گے۔

ٹپس:

٭ ایک چمچ بیکنگ سوڈا اور ایک چمچ لیموں کے رس کو مکس کرلیں۔

٭ ایک روئی کے ٹکڑے کو اس محلول میں ڈپ کریں۔

٭ اس کو سوئچ بورڈ پر پھیریں۔

٭ لیجیئے ہوگئے آپ کے سارے سوئچ بورڈ صاف۔

احتیاط:

سوئچ بورڈ صاف کرنے سے قبل یا تو گھر کی بجلی کا مرکزی بٹن بند کردیں تاکہ کرنٹ نہ لگے یا پھر آدھا گھنٹہ قبل سارے سوئچ بورڈ بند کردیں ، تاکہ ان کے اندر موجود تاروں میں کرنٹ کی منتقلی رک جائے، پھر آسانی سے صاف کرلیں۔

You May Also Like :
مزید

Ghar Ke Switch Board Saaf Karne Ka Tarika

Ghar Ke Switch Board Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Ghar Ke Switch Board Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.