جیولری کی پالش اُتر گئی ہے اور یہ کالی ہو گئی ہے تو بس ایک چیز کا استعمال کریں اور بنائیں پُرانی جیولری کو ایک دم چمکدار اور نئے جیسا

image

اکثر خواتین کی انگوٹھیاں، چوڑیاں یا پھر بالیاں رکھے رکھے اور پہن کر خراب ہو جاتی ہیں اور ان کا رنگ کالا پڑا جاتا ہے جس کی وجہ سے اسے پھینکنا پڑتا ہے آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں جیولری کو پھر سے نیا جیسا پالش کرنے کا طریقہ جس کے بعد آپ اپنی جیولری کبھی نہیں پھینکیں گی۔

جیولری پالش کرنے کا طریقہ

• اپنی انگوٹھی یا چین، جو بھی آپ کو پالش کرنی ہے اس پہلے پانی سے دھو لیں۔

• اب ایک باؤل میں تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ نکالیں اور اس میں پانی شامل کر کے اچھی طرح گھول لیں۔

• پھر اس میں اپنی جیولری ڈال کر کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں۔

• اس کے بعد جیولری کو نکالیں اور اسے برش کی مدد سے اچھی طرح رگڑیں۔

• جب یہ اچھی طرح صاف ہو جائے تو اسے کسی خشک کپڑے کی مدد سے صاف کر لیں اور پھر دیکھیں کیسے گھر میں جیولری پالش ہو جائے اور بن جائے گی ایک دم نئی جیسی چمکدار۔

You May Also Like :
مزید

Ghar Main Jewelry Polish Karne Ka Asan Tarika

Ghar Main Jewelry Polish Karne Ka Asan Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Ghar Main Jewelry Polish Karne Ka Asan Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.