گھر میں چاندی کے برتن صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ

image

گھر میں چاندی کے برتن صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ

ایک پیالے میں المونیم فوائل کا ٹکڑا رکھ دیں۔

اب اس پر چاندی کی جیولری رکھ دیں ۔

بیکنگ سوڈا چھڑک دیں ۔

اُبلتا ہوا پانی اُوپر سے ڈال کر بیس سے تیس منٹوں کے لیے چھوڑدیں ۔ جیولری نکال کر کسی صاف کپڑے سے صاف کرلیں ۔

یہ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے کہ آپ جیولری چمک گئی ہے ۔ یہ تمام کام دستانے پہن کر کریں اور اُبلتے ہوئے پانی میں ہاتھ نہ ڈالیں ۔

You May Also Like :
مزید

Ghar Me Chandi Saf Karnay Ka Asan Totka

Ghar Me Chandi Saf Karnay Ka Asan Totka - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Ghar Me Chandi Saf Karnay Ka Asan Totka. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.