گھر کے مختلف حصوں میں کالی مرچ چھڑک دیں اور ان گھریلو مسائل سے جان چھڑوائیں، جان کر آپ بھی فوری یہ کام کریں گے

image

کھانے میں ذائقہ مل جائے بس ہم اسی لئے گھر میں کالی مرچیں لے کر آتے رہتے ہیں اور ہر کھانے میں بھر بھر کے ڈال رہے ہوتے ہیں۔

مگر کیا آپ جانتی ہیں کہ گھر کے کونوں میں کالی مرچوں کر چھڑکنے سے کیا بڑا فائدہ ہوتا ہے؟

ہر گھر میں چونٹیاں، کیڑے، لال بیگ اور کھٹمل تو ہو ہی جاتے ہیں اور شرمندگی بھی ہوتی ہی ہوگی لیکن اگر اب سے آپ اس پریشانی سے بچنا چاہتے ہیں تو اس ٹپ کو آزمائیں اور اپنے گھر کو حشرات سے پاک بنائیں۔

ٹپ

٭ آدھا پاؤ کالی مرچوں کا پاؤڈر بنا کر رکھ لیں اور گھر میں جس جگہ بھی چیونٹیاں، لال بیگ یا کوئی بھی چھوٹے موٹے کیڑے ہوگئے ہیں تو اس پاؤڈر کو چھڑک دیں۔

٭ اس سے سارے کیڑے آپ کے گھر کا راستہ بھول جائیں گے۔ اور کچھ دنوں بعد دوبارہ آجائیں تو گھبرانا نہیں ہے بس کالی مرچ پاؤڈر کو چھڑکنا ہے اور سب موذی لال بیگوں سے جان چھڑا لینی ہے۔

You May Also Like :
مزید

Ghar Se Keeray Makoray Bhagane Ka Tarika

Ghar Se Keeray Makoray Bhagane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Ghar Se Keeray Makoray Bhagane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.