۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے ۔
۔ کالی مرچ کیڑے مکوڑوں اور چوہوں کو بھگانے کے لیے بہترین چیز ہے ۔
۔ اس لیے گھر سے چوہوں ، کیڑے مکوڑوں کا خاتمہ چاہتے ہیں تو اپنے گھر کی مختلف جگہوں میں کالی مرچ چھڑک دیں ۔
۔ ایسا کرنے سے آپ کے گھر میں کیڑے ، مکوڑے ، چوہے یا چیونٹیاں نہیں ہونگی ۔