گوبھی پسند نہیں تو اس کو گوشت کے ساتھ اس ریسیپی کے ذریعے بنائیں اور بدلیں اس کا ذائقہ منٹوں میں

image
گوبھی نہ صرف دکھنے میں خوبصورت ہوتی ہے بلکہ پکنے کے بعد اس کا ذائقہ بھی بہت ہی لاجواب ہوجاتا ہے۔ اور اس کو گوشت میں پکالیا جائے تو مزہ ہی آجاتا ہے۔ گوبھی گوشت کو بنانے کے لئے استعمال کریں یہ طریقہ اور پائیں لذت ہی لذت۔

ترکیب:

٭ چکن کو دھو کر ابال لیں اور اس کو الگ کرلیں۔

٭ پتیلی میں آئل گرم کریں پیاز بھونیں اور اس میں گوبھی کاٹ کر ڈال دیں اس کو پندرہ منٹ پکائیں۔

٭ دو چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ، کالی اور لال مرچ پاؤڈر، ایک چمچ ہلدی، نمک، زیرہ اور دھنیا پاؤڈر، دو کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح پکالیں۔

٭ ابلی ہوئی چکن کو گوبھی میں ڈال کر پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔

لیجئیے تیار ہے آپ کا گوبھی گوشت اس کو سلاد کے ساتھ سروو کریں۔

ٹپ:

٭ چکن کو ابال کر اس میں ہلدی، نمک کا مصالحہ لگا کر بھی رکھ سکتی ہیں تاکہ گوشت اور زیادہ مزیدار بن جائے۔ اس کو پراٹھے ساتھ بھی سروو کرسکتی ۔
You May Also Like :
مزید

Gobi Gosht Banane Ka Tarika

Gobi Gosht Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Gobi Gosht Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.