گوشت کو گلانے کے لیے دھوتے وقت اس میں ایسا کیا ڈالیں کہ وہ مکھن کی طرح نرم و ملائم بنے؟

image

قربانی کا گوشت فریزر میں جما جما کر رکھ دیتے ہیں لیکن جب اس کو پکانے کے لیے نکالتے ہیں تو اس میں اس قدر برف جمی ہوئی ہوتی ہے کہ گوشت کو الگ کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ تو اس وجہ سے گوشت کو 2 گھنٹے پہلے فریزر سے نکال کر رکھتے ہیں تاکہ گوشت میں سے برف الگ ہو جائے اور یہ بآسانی نکل جائے۔ اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے تو ماہر شیف نے اس کو حل کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا ہے، اس عید آپ بناء کسی پریشانی کے فریزر میں رکھا ہوا گوشت 10 منٹ پہلے نکال کر بآسانی بناسکتی ہیں۔

٭ فریزر میں سے گوشت کو نکال کر ایک پیالے میں رکھیں اس میں 2 چمچ نمک، 2 چمچ میٹھا سوڈا ڈال کر بھگوئیں اور چمچ کی مدد سے ایک مرتبہ مکس کرلیں۔

* اگر گوشت 10 منٹ میں الگ ہونا شروع نہ کرے تو تھوڑا سا گرم پانی اس میں شامل کرلیں، یہ جلدی الگ ہو جائے گا اور آپ کو پکانے میں کوئی مسئلہ بھی نہیں ہوگا۔

You May Also Like :
مزید

Gosht Galane Ke Liye Kya Dalen

Gosht Galane Ke Liye Kya Dalen - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Gosht Galane Ke Liye Kya Dalen. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.