گوشت سے آنے والی بُو کو کریں اس آسان طریقے سے ختم، تاکہ اس عید ہر کھانا بنے مزیدار اور بڑھے ذائقہ

image

اکثر قربانی کے تازہ گوشت سے بو آتی ہے اور یوں اسے کھانا مشکل ہوتا ہے کیونکہ یہ بہت تازہ ہوتا ہے ایسے میں اس بو کو دور کرنے کے لئے کیا کریں؟ آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

گوشت سے بُو دور کرنے کا طریقہ

• گوشت کی مہک دور کرنے کے لئے سب سے پہلے گوشت کو ایک بڑی ٹرے میں رکھیں۔

• اب اس پر ہر طرف سے اچھی طرح گندم کی بھوسی (آٹے کی بھوسی) سے بہت گہری کوٹنگ کریں۔

• اب اسے تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔

• استعمال یا فریز کرنے سے پہلے اسے اچھی طرح دھو لیں۔

• اب جب بھی آپ یہ گوشت پکائیں گی تو بُو نہیں آئے گی۔

You May Also Like :
مزید

Gosht Ki Smell Dur Karne Ka Tarika

Gosht Ki Smell Dur Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Gosht Ki Smell Dur Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.