برف میں جما گوشت منٹوں میں پگھلانے کا آسان طریقہ جانیں اور بچائیں اپنا قیمتی وقت

image

عیدِ قرباں کے بعد فریزر گوشت سے بھر جاتے ہیں اور ہر روز مختلف قسم کے پکوان بنانے سے پہلے خواتین کو فریزر سے گوشت نکالنے کے بعد اس کو الگ کرنے کی ایک جنگ کرنی پڑجاتی ہے جس کے لیئے وہ ذرا سا پریشان نظر آتی ہیں۔ کچھ کچھ گوشت تو اس قدر جم جاتا ہے کہ گھنٹے لگ جاتے ہیں اس کو الگ کرنے کے لیئے۔

آپ بھی ان میں سے ایک ہیں اگر تو گھبرانا نہیں بس ہماری بتائی ہوئی اس ٹپ کو آزمائیں اور منٹوں میں گوشت کو الگ کریں جو بنے جلدی اور آسانی کے ساتھ نہ ہو کوئی دکت نہ لگے وقت۔

ٹٌپ:

• فریزر سے گوشت کو نکالنے کے بعد اس کو ایک پیالے میں رکھیں اور اس کو سادے پانی سے بھر لیں۔

• پھر اس میں ایک کھانے کا چمچ نمک ڈال کر کچھ دیر کے لیئے چھوڑ دیں۔

• اس طرح سے جما ہوا گوشت کم ہی وقت میں الگ ہوجائے گا اور اس کو پکانے میں آپ کو زیادہ وقت بھی نہیں لگے گا۔

You May Also Like :
مزید

Gosht Ko Pighlany Ka Tarika

Gosht Ko Pighlany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Gosht Ko Pighlany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.