ہلدی سے کریں بےشمار گھریلو ٹوٹکے

image

ہلدی سے کریں بےشمار گھریلو ٹوٹکے

ہلدی کو ہرکوئی اپنے کھانوں میں استعمال کرتا ہے ۔ ہلدی کھانوں کو لذیذ بناتی ہے ۔

۔ اندرونی اور بیرونی چوٹ لگنے پر ہلدی کا استعمال کیا جاتا ہے ۔

۔ ہلدی کینسر کے خلاف مزاحمت کرتی ہے ۔

۔ جوڑوں کے دردوں اور جگر کی سوزش میں بھی ہلدی کا کوئی ثانی نہیں ہے ۔

۔ اس میں شامل پوٹاشیم دل اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدددیتا ہے ۔

۔ دماغی کمزوری ، بلڈ پریشر اور متعدی امراض میں مفید ہے ۔

۔ نزلہ و زکام کی صور ت میں دودھ میں ہلدی کو شامل کرکے استعمال کرنے سے آرام آتا ہے ۔

۔ ہلدی قبض کو رفع کرتی ہے اور معدے کی تیزابیت دور کرتی ہے ۔

۔ خون کی کمی دور کرنے کے علاوہ یہ خون کو صاف بھی کرتی ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Haldi Se Karein Beshumar Gharelo Totky

Haldi Se Karein Beshumar Gharelo Totky - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Haldi Se Karein Beshumar Gharelo Totky. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.