آپ مستقل اسکارف پہنتی ہیں تو۔۔۔ جانیں بالوں کے جھڑنے کھجلی، جوئیں اور پسینے کی وجہ سے ہونے والے مسائل سے نمٹنے کے چند آسان طریقے

image

جو خواتین اور لڑکیاں مستقل حجاب کرتی ہیں اور ان کو سر میں کھجلی، بہت زیادہ پسینہ اور بال جھڑنے جیسے مسائل کا سامنا ہوتا ہے، آج ہم ان کے لئے لائے ہیں ایسی آسان ٹپس جس سے ہو جائے گا ان کے اس مسئلے کا مکمل خاتمہ۔

ٹپ

• ایک سے دو عدد لیموں لیں اور اسے دو حصوں میں کاٹ لیں۔

• اب اس کو اچھی طرح سر میں رگڑیں۔

• اس سے آپ کے سر میں پسینہ کم آئے گا اور سر کے کئی مسائل کا خاتمہ ہوگا۔

• اب 3 کھانے کے چمچ نیم کے پتوں کا رس لیں۔

• اس میں ایک چائے کا چمچ نمک ملائیں۔

• اب اسے اچھی طرح مکس کر کے اس مکسچر کو اچھی طرح بالوں کی جڑوں میں لگائیں۔

• 30 منٹ بعد سر دھو لیں۔

• چاہیں تو شیمپو بھی کر سکتے ہیں ہفتے میں ایک بار یہ عمل کریں ایک مرتبہ لگانے سے ہی جوئیں مر جائیں گی۔

• یہ دونوں طریقے اپنا کر آپ حجاب میں بھی اپنے بالوں کی صحت کا خیال رکھ سکتی ہیں اور ان کے مسائل کا خاتمہ کر سکتی ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Hijab Se Hone Wale Balon Ke Masail Khatam Karne Ka Tarika

Hijab Se Hone Wale Balon Ke Masail Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Hijab Se Hone Wale Balon Ke Masail Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.