کیا آپ کے گھر کا قالین گندہ ہو گیا اور آسانی سے صاف نہیں ہوتا تو پریشان نہ ہوں ، گھریلو ٹوٹکے بنانے والے ماہر ڈاکٹر زینی آپ کو اس کا آسان طریقہ بتارہی ہیں ۔
سوڈا کو اپنے قالین پر چھڑ ک دیں اور 15سے 20منٹ کے لئے چھوڑ دیں پھر قالین کو ویکیوم کلینر کی مدد صاف کرلیں اس سے مٹی اور گندگی صاف ہو جائے گی ۔