کیلے کا چھلکا جوتوں کے اوپر رکھیں اور بچی ہوئ چائے کی پتی سے چولہا صاف کریں۔۔ کیسے؟ آئیے جانتے ہیں

image

چولہا بار بار گندا ہوتا ہے جسے صاف کرنا کافی محنت طلب کام ہے. البتہ یہ کام آپ گھر میں بچی چائے کی استعمال شدہ پتی سے کرسکتے ہیں. کیسے؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں

چائے بنانے کے بعد جو پتی بچ جاتی ہے اسے پھینکنے کے بجائے چکنے اور گندے چولہے پر ڈال دیں اور مل مل کر صاف کر لیں. یہ پتی تمام چکناہٹ اور گندگی جذب کر لے گی اور بغیر پانی یا ڈٹرجنٹ کے چولہا چمک اٹھے گا.

اگر آپ کے پاس پرانی لپ اسٹک بے کار پڑی ہوئی ہو تو اسے زرا سا نکال لیں اور 2 بڑے چمچ پیٹرولیم جیلی میں اچھی طرح مکس کر کے کسی چھوٹی ڈبیا میں رکھ لیں. یہ بہترین لپ بام کا کام دے گی. اسی طرح کولڈ کریم میں لپ اسٹک کا گلابی رنگ مکس کر کے میک اپ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے.

کیلے کے چھلکے بڑے کام کی چیز ہیں. گندے جوتوں کے لیے اگر پالش ختم ہوجائے تو ایک چمچ سرسوں کا تیل جوتوں پر ڈال کر کیلے کے چھلکے ملیں. جوتے نئے جیسے ہوجائیں گے.

You May Also Like :
مزید

How To Clean Stove With Used Tea

How To Clean Stove With Used Tea - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on How To Clean Stove With Used Tea. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.