صفائی کرتے وقت اگر فریج میں چھری لگ گئی تو ۔۔ جانیں وہ طریقہ جو فریج ٹھیک کرنے والے بھی استعمال کرتے ہیں؟

image

فریج کی صفائی اگر 2 ہفتے تک نہ کی جائے تو اس کے اوپری حصے میں اتنی زیادہ برف جم جاتی ہے کہ اگر گوشت کی کوئی تھیلی بھی نکالنی ہو تو اسے کھینچنا پڑتا ہے یا پھر بعض خواتین تو تھیلیوں اور برف کے کٹوروں کی نیچے گرم چھری کرکے لگاتی ہیں تاکہ گرمائش سے برف الگ ہو جائے اور جو چیز نکالنی ہو وہ آسانی سے نکل آئے۔ اور کچھ خواتین فریج کی صفائی کے دوران اس میں تہہ در تہہ چپکی ہوئی برف کو نکالنے کے لئے چھری اور کانٹے کا استعمال کرتی ہیں۔

جس سے برف تو نکل جاتی ہے لیکن فریزر میں نشان پڑ جاتے ہیں یا چھری کی نوک لگنے سے فریزر میں چھوٹا سوراخ بھی ہو جاتا ہے۔ اس سوراخ کو اگر بروقت نہ بھرا جائے تو اس سے فریج کی گیس نکلنے لگتی ہے اور اس میں کولنگ نہیں ہوتی۔ اس سب سے بچنے کے لئے کاریگر کس طرح سے کام کرتے ہیں؟

فریج کے مسئلوں سے متعلق یہ ویڈیو ملاحظہ کریں اور اس سوراخ کو خود سے گھر میں بھرنے کی کوشش نہ کریں:

You May Also Like :
مزید

How To Fix Knife Case In Refrigerator

How To Fix Knife Case In Refrigerator - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on How To Fix Knife Case In Refrigerator. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.