رمضان کی آمد ہونے والی ہے ، روزہ افطار کے لیے نئی نئی کھانے کی ترکیب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اور جس افطار ریسیپی کے بارے میں آج آپ کو بتانے جا رہے ہیں وہ اپنے دسترخوان کی رونق کو بڑھا دے گی۔
اس میٹھی ریسیپی دراصل فرش کریم بنانے کی ہے جسے آپ افطار میں فروٹ چاٹ میں ڈال کر کھا سکتے ہیں۔ اس کریم کو فروٹ چاٹ میں ڈالتے ہی مزہ دوبالا ہوجائے گا۔
یہ کریم اگر آپ بازار سے خریدنے جائیں گے تو مہنگی ملے گی تو اس لیے آپ اس کریم کو گھر پر اپنے طریقے سے بنا سکتے ہیں اور وہ بھی کم خرچ میں۔
تو چلئے ویڈیو میں آپ کو مکمل ریسیپی کی ترکیب دکھاتے ہیں جسے آپ رمضان میں اپنے تیار کرسکتے ہیں۔