اس رمضان افطاری کا مینو بدلیں اور مشروب میں آئس کریم سوڈا شیک بنائیں تاکہ ہو اس بار روزے کا مزہ دوبالا

image
آئس کریم سوڈا شیک نہ صرف سننے میں اس کا نام منہ میں پانی لے آتا ہے بلکہ پیتے پیتے دل نہیں بھرتا۔ س کو بنانا مشکل نہیں ہے بس استعمال کیجئیے یہ چیزیں اور اپنائیں یہ طریقہ بنائیں شیک سب کو پلائیں گرمی میں ٹھنڈک دلائیں۔

طریقہ:

٭ بلینڈر میں آئس کریم سوڈا، کریم، دودھ، چینی اور کسٹرڈ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

٭ لیجئیے تیار ہے آپ کا ٹھنڈا ٹھنڈا بہت ہی مزے کا آئس کریم سوڈا شیک تیار۔

٭ اس میں برف ڈالیں اور اوپر سے چاکلیٹ ڈال کر سروو کیجئیے۔ اب نہ بچے چھوڑیں نہ بڑے۔

سحری میں بھی ایک گلاس پی لیں اس سے آپ کو گرمی میں ٹھنڈک ملے گی۔

You May Also Like :
مزید

Ice Cream Shake Banane Ka Tarika

Ice Cream Shake Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Ice Cream Shake Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.