کیا آپ کو بھی لوڈ شیڈنگ کی صورت میں بغیر استری والے کپڑے پہننے پڑتے ہیں ؟ تو یہ ٹپ آزمائیں اور اس مسئلے سے جان چھڑائیں

image
پاکستان میں کئی علاقے ایسے ہیں جہاں لوڈ شیڈنگ بہت ہوتی ہے اور کبھی کبھی تو اچانک بجلی جانے کے باعث بہت سے کام ادھورے رہ جاتے ہیں۔ اکثر تو ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کپڑے بغیر استری کیے پہننا پڑتے ہیں جو کہ آپ کی شخصیت کو متاثر کرتے ہیں۔لیکن آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ جب بجلی نہ ہو تو کپڑوں کو استری کیسے کیا جائے؟

  • * کپڑے کو ہینگر کریں ۔

  • * اسپرے بوتل میں آدھا کپ سرکہ اور 2 کپ پانی شامل کریں۔

  • * ہینگر کیے ہوئے کپڑوں پر اسپرے کریں اور خشک ہونے کے لیے تھوڑی دیر چھوڑ دیں۔

  • * جب یہ خشک ہوجائیں گے تو آپ دیکھ کرحیران رہ جائیں گے کہ سلوٹوں والے کپڑے بالکل استری کیے ہوئے لگیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Iron Ke Baghair Kapry Press Karne Ka Tarika

Iron Ke Baghair Kapry Press Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Iron Ke Baghair Kapry Press Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.