۔اسپغول کی مدد سے باآسانی وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے۔
۔ گیس اور بد ہضمی میں مُفید ہے۔
۔اسپغول اسہال اور اسکی وجہ سے ہونے والی پانی کی کمی کو دور کرتا ہے۔
۔ اسپغول بڑی آنت کے کینسر کے خلاف موثر ہے۔
۔ اسپغول خون میں خون میں شگر کی سطح اور انسولین میں باقاعدگی رکھ کر کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بناتی ہے۔
۔ اسپغول استعمال کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ایک گلاس پانی یا دودھ میں بھگو کر آدھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں اور رات سونے سے پہلے پی لیں