۔ سالن یا چنے وغیرہ تھوڑے سے بھی جل جائیں تو پورے سالن یا چنوں میں جلنے کی بو آجاتی ہے ۔
۔ اگر ایسا کبھی آپ کے ساتھ بھی ہوتو سب سے پہلے دیگچی سے سالن نکال کر دوسری دیگچی میں ڈال دیں ۔
۔ پھر سالن یا چنوں کی مقدار کی مناسبت سے تھوڑا سا دودھ ڈال دیں ۔
۔ سالن یا چنوں سے جلنے کی بو ختم ہوجائے گی ۔