جیم یا جیلی کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کا طریقہ
اگرآپ جیم یا جیلی کا استعمال زیادہ کرتے ہیں اور اسے لمبے عرصے تک محفوظ کرنا چاہتے ہیں توجیم یا جیلی کی سطح اور بوتل کے ڈھکن کے درمیان نم ہوا نہ رہنے دیں ۔ کوئی کپڑا جیلی کی سطح اور بوتل کے ڈھکن کے درمیان میں لگا دیں ۔اس سے جیم یا جیلی زیادہ دن محفوظ رہیں گے ۔