فریزرمیں جمے گوشت کو منٹوں میں پگھلانے کے لئے اس میں کیا چیز لگائیں کہ یہ فوری پگھل جائےاور رنگ بھی خراب نہ ہو

image

اکثراوقات گھر میں اچانک مہمان آجاتے ہیں، ایسے میں فوری طور پرکچھ پکانے کے لئے گوشت کو فریزر سے نکال کر پگھلانا اور پھر اس کی صفائی کر کے پکانا ایک مسئلہ ہوتا ہے کہ اس کو کیسے پگھلائیں۔ اور اگر بغیر پگھلائے پکائیں تو گوشت گلنے میں بہت ٹائم لیتا ہے۔ اس لئےعید کا موقع ہے مہمانوں کا آنا جانا ہرگھرمیں لگا ہے، اسی لئے ہم آپ کی آسانی کے لئے ایک ایسی ٹپ لے کرآئے ہیں جو آپ کا گھنٹوں کا کام منٹوں میں کردے گی۔

فریزر میں جمے گوشت کو منٹوں میں پگھلانے کے لئے اسے زیادہ نمک ملے پانی میں بھگو دیں، اس سے گوشت کی برف پگھلنے کے ساتھ ساتھ اس میں جما ہوا خون بھی صاف ہو جائے گا ۔اور اس کی رنگت بھی تبدیل نہیں ہوگی۔

You May Also Like :
مزید

Jama Gosht Pighlane Ki Tip

Jama Gosht Pighlane Ki Tip - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Jama Gosht Pighlane Ki Tip. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.