نہ بجلی کا ڈر، نہ گیس کا بل ۔۔ یہ چھوٹا سا جاپانی گیزر لگائیں اور 24 گھنٹے گرم پانی حاصل کریں وہ بھی کم پیسوں میں

image

سردی میں گرم پانی استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن گیزر اس لیے نہیں لگاتے کہ گیس کا بل زیادہ آ ئے گا یا بجلی سے چلنے والا گیزر لگایا تو اس کا خرچہ بھی بھرنا پڑے گا۔ تو اب آپ کے لیے جاپانی انسٹنٹ گیزر موجود ہے۔ آج ہی لگائیے اور گیس بجلی کے بل کی فکر چھوڑ کر سردی کے موسم میں گرم پانی کا استعمال کیجیے۔

جاپانی انسٹنٹ گیزر

جاپانی انسٹنٹ گیزر میں موجود ہیں بہترین جاپانی کوالٹی کے بوائلر جو سیل کی مدد سے چلتا ہے۔ یعنی اس میں آپ کو بڑے والے 2 سیل لگانے ہوتے ہیں کیونکہ اس میں بیٹری لگی ہوتی ہے۔ اور گیزر کے سائز کے حساب سے ایک گیس سلینڈر کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس میں ایک انر اور ایک آؤٹر موجود ہے۔ ایک حصے میں پائپ ڈال کر چھوڑ دیں۔ ایک حصے میں گیس سلینڈر کا پائپ لگا دیں۔

جب ضرورت ہو گرم پانی موجود:

اب جب بھی آپ کو پانی کی ضرورت ہے اس کو آن کریں اور گرم پانی حاصل کریں۔ اس سے کوئی بجلی خرچ نہیں ہوگی۔ گیس کا بل بھی نہیں بڑھے گا۔ بس ایک سلینڈر لگانا ہے۔ جس سے کسی بھی وقت گرم پانی حاصل کرسکتے ہیں۔ استعمال کے بعد آف کردیں۔ سلینڈر کی گیس ضائع بھی نہیں ہوگی۔

قیمت:

اس کی پاکستان میں قیمت 8 سے 15 ہزار کے درمیان ہے۔ لیکن مارکیٹ میں اور کئی سائز اور قیمت میں دستیاب ہیں۔ اس کو آپ کسی بھی بڑی الیکٹرانک مارکیٹ میں سے خرید سکتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Japanese Gas Geyser Uses

Japanese Gas Geyser Uses - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Japanese Gas Geyser Uses. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.