۔ جیلی کو ٹھنڈا جلدی کرنا ہو تو بتائیے گئے طریقے پر عمل کریں ۔
۔ تھوڑا پانی گرم کرکے جیلی کا پیکٹ اس میں حل کریں ۔
۔ پھر بقایا جو پانی ڈالنا ہے، وہ ٹھنڈا ڈالیں۔
۔ اس طرح جیلی جلد جم جائے گی ۔
۔ عموما دو کپ گرم پانی میں ہم جیلی کو حل کرتے ہیں۔
۔ مگر اسے ٹھنڈا ہونے میں دیر لگتی ہے ۔