جوتوں کی بدبو ختم کرنے کا فارموکا
آگرآپ جوتوں کی بدبو سے پریشان ہیں ۔ تو پریشانی کی کوئی بات نہیں جوتوں کی بدبو ختم کرنے کے لیے رات میں جوتے کے اندر بیکنگ سوڈا چھڑک دیں اور صبح تک کے لیے جوتوں کو چھوڑ دیں۔
صبح تک بو نہیں رہے گی ۔ فرق آپ خود محسوس کریں گیں۔