سر میں موجود جوؤں کی وجہ سے خارش یا زخم ہوگئے ہیں تو پریشان نہ ہوں اس کو صاف کریں گھر میں موجود اس چیز سے اور پائیں سکون

image
لڑکے ہوں یا لڑکیاں جوئیں ہر عمر کے لوگوں کے بالوں میں ہوجاتی ہیں ۔ جو بڑی شرمندگی کا باعث بنتی ہیں کہ محفل میں یا کسی کے سامنے بیٹھ کر سر کھجانا پڑے ۔۔۔

مگر یہاں آپ کے لئے آسان طریقہ نسخہ خدمت میں پیش ہے جو آپ کو جوؤں کے شر سے بچانے میں مدد فراہم کرسکتاہے۔

• لیموں کا رس

لیموں کا رس نکالیں اور اس کو تیل کی طرح سر میں مالش کرکے لگائیں اور کنگھی پھیریں۔۔۔ اب آپ واقعی دیکھیں گے کہ لیموں کے سٹرک ایسڈ کی تیزی سے کیسے جوئیں دوڑتی دوڑتی نکل کر باہر آجائیں گی اور آپ کے سر کی کھیتی دوبارہ صاف ستھری ہوجائے گی۔۔۔۔
You May Also Like :
مزید

Juwein Saaf Karne Ka Tarika

Juwein Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Juwein Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.