ایک ایک کر کے جوئیں نہ نکالیں بلکہ جوئیں نکالنے والی یہ مشین کہاں ملتی ہے؟جانیں اس کی قیمت اور چلانے کا طریقہ

image

بچوں کے سر میں جوئیں ہونا عام سی بات ہے لیکن یہ بہت اذیت دیتی ہیں۔ بچہ دن رات بے چین رہتا ہے اور ٹھیک سے پڑھ نہیں پاتا۔ اگر بچی ہو تو سہیلیاں مذاق اڑاتی ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو جوؤں سے نجات کے کچھ طریقے بتائے جارہے ہیں۔

نیم کی پتیاں لے کر باریک پیس لیں اور ان کا پیسٹ بنا کر سر میں اچھی طرح لیپ کریں اور دو گھنٹے بعد سر دھو لیں

سر میں لگانے والے تیل میں کافور کی گولیاں پیس کر ملا لیں۔ اس کی بو سے جوئیں بھاگ جاتی ہیں

آج کل وی کومب کے نام سے جوئیں نکالنے والی ڈیوائس مل رہی ہے جو جوئیں ہی نہیں بلکہ لیکھیں بھی آسانی سے نکال دیتی ہے۔ 10 منٹ میں سر بالکل صاف ہوجاتا ہے۔

اس مشین کے استعمال کا طریقہ نہایت ہی آسان ہے اور اس کے ملنے والے پرچے میں لکھا ہوا ہے وی کومب کی قیمت 1800 سے شروع ہوتی ہے۔ اس کے استعمال کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے نہانے کے بعد گیلے بالوں میں استعمال کیا جائے

You May Also Like :
مزید

Juye Nikalne Wali Machine

Juye Nikalne Wali Machine - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Juye Nikalne Wali Machine. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.