کباب فریز کرنے کا صحیح طریقہ جس سے کباب آپس میں چپکے گیں نہیں

image
۔ خواتین کچے قیمہ کے کباب بنا کر فریزر میں رکھ دیتی ہیں اور پھر ان کو جب ضرورت ہو ، نکال کر برگر میں ڈال دیتی ہیں ۔

۔ مگر یہ کباب فریزر میں پڑے ہوئے اتنی بری طرح آپس میں چپک جاتے ہیں کہ علیحدہ کرنا مشکل مرحلہ ہوتاہے ۔

۔ آپ یوں کریں کہ کباب بنا کر کسی ٹرے میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر رکھ کر فریزر میں رکھیں ۔

۔ جب یہ منجمد ہو کر سخت ہوجائیں تو ان کو ٹرے سے علیحدہ کرکے کسی پلاسٹک بیگ میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں ۔ جب جتنی ضرورت ہو نکال لیں

You May Also Like :
مزید

Kabab Ko Freez Karny Ka Sahi Tarika

Kabab Ko Freez Karny Ka Sahi Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kabab Ko Freez Karny Ka Sahi Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.