کچن میں موجود کڑاہی کی حالت جل جل کر ایسی ہوگئی ہے تو اس کو منٹوں میں کریں صاف اور بنائیں دوبارہ نئے جیسی چمکدار

image
کھانا بناتے وقت کڑاہی جل جانا ایک عام سی بات ہے لیکن کبھی کبھی بے دھیانی میں زیادہ جل جاتی ہے جس کے نشانات آسانی سے نہیں جاتے ہیں اس کے لئے آپ کئی ترکیبیں استعمال کرتی ہوں گی ، ایک دفعہ یہ ترکیب بھی آزما لیں اس کے بعد آپ اپنے تمام برتنوں کو اسی ترکیب سے چمکائیں گی۔

طریقہ:

٭ ایک چمچ کالا تیل، ایک لیموں کا رس اور اس میں ایک چمچ کارن فلور ڈالیں اور برتن دھونے والے ڈش واشنگ فوم سے خوب رگڑیں اور جب تک رگڑیں کہ یہ تمام نشان ختم ہوجائیں۔

٭ آپ دیکھیں گی کہ اس طریقے سے آپ کی کڑھائی اتنی جلدی اور اتنی صفائی سے صاف ہوگی کہ آپ دیکھتی ہی رہ جائیں گی۔

You May Also Like :
مزید

Kadai Saaf Karne Ka Tarika

Kadai Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kadai Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.