کڑی پتے کو کافور کے ساتھ جلانے اور بستر کے نیچے رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں روزمرہ مسائل کا وہ حل جو جان کر آپ روزانہ یہ عمل کرنا چاہیں گے

image

کڑی پتہ کھانوں میں استعمال ہونے والا ایک عام جُز ہے۔ وزن کم کرنے کے لئے اس کے پتوں کو چبا کر کھانا بہت مفید ہے لیکن کم ہی لوگ اس کو چبا کر کھا پاتے ہیں کیونکہ یہ اس قدر کڑوا ہوتا ہے۔ لیکن اس کڑوے سے کڑی پتے کے کئی اور فائدے اور استعمال کے طریقے بھی منفرد ہیں۔ آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ کڑی پتے کے ساتھ کافور کو جلانے سے کیا ہوتا ہے اور اسے بستر کے نیچے کیوں رکھنا چاہیے؟

کڑی پتے کو ماچس کی مدد سے جلائیں اور اس کے ساتھ کافور کی ایک گولی کو بھی جلالیں اور اس کو ڈھیر سارے کڑی پتوں کے درمیان میں رکھ دیں تاکہ یہ بھی جل جائیں۔

فائدہ کیا ہوگا؟

اس موسم میں مچھروں، مکھیوں اور دیگر حشرات کا ڈیرہ جما ہوا ہے۔ ایسا کرنے سے آپ کو ان مچھروں سے بھی نجات ملے گی اور اکثر رات کے وقت مچھر کے شکار سے بھی بچ جائیں گے۔ کڑی پتے کوینکہ فضاء کو صاف کرنے میں بھی مفید سمجھے جاتے ہیں لہٰذا سانس کی بیماری یا دھول مٹی سے الرجی میں بھی افاقہ ہوتا ہے۔ بستر کے نیچے اس کو رکھنے سے چوہے بھی بھاگ جاتے ہیں اور رات کو اگر اس کی دھونی پیروں میں دی جائے تو پیروں کی سوجن اور ورم میں بھی افاقہ ہوتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Kadi Patta Ko Jalane Se Kya Hota Hai

Kadi Patta Ko Jalane Se Kya Hota Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kadi Patta Ko Jalane Se Kya Hota Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.