عید سے پہلے اپنے قالین کی صفائی کریں اور چمکائیں اپنے قالین کو اس گھریلو نسخے سے

image
۔ کیا آپ کے گھر کا قالین گندہ ہو گیا اور آسانی سے صاف نہیں ہوتا ہے ۔

۔ تو پریشان نہ ہوں ، گھریلو ٹوٹکے بنانے والے ماہر ڈاکٹر زینی آپ کو اس کا آسان طریقہ بتارہی ہیں ۔

۔ سوڈا کو اپنے قالین پر چھڑک دیں اور 15سے 20منٹ کے لئے چھوڑ دیں پھر قالین کو ویکیوم کلینر کی مدد صاف کرلیں ۔

۔ اس سے مٹی اور گندگی صاف ہو جائے گی ۔

You May Also Like :
مزید

Kaleen Saf Karny Ka Tarika

Kaleen Saf Karny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kaleen Saf Karny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.