کلیجی کی بو دور کرنے کے لیے کلیجی کو اس طریقے سے دھوئیں اور صرف پندرہ منٹ میں کریں اسکی بو کا خاتمہ

image
۔ کلیجی سے اکثر بو آتی ہے جسکی وجہ سے کلیجی کھانے کے شوقین افراد اسکی بو کی وجہ سے اس کو کھانے سے محروم رہتے ہیں ۔

۔ لیکن اگر بتائے گئے اس طریقے سے آپ کلیجی کو دھوئیں گے تو نی تو اس سے بو آئے گی نہ ہی یہ سخت بنے گی ۔

۔ سب سے پہلے کلیچی کو 2 بار میٹھے پانی سے دھولیں ۔

۔ اس کے بعد ادہ کپ دودھ میں ادہ کپ پانی شامل کریں ۔

۔ اس میں کلیجی کے ٹکڑوں کو ڈال کر 15 منٹ کے لیے چھوڑ دیں ۔

۔ پھر اس کو نکال کے ایک بار میٹھے پانی سے دوبارہ دھولیں ۔

۔ پھر کلیجی بنائیں اور مزے لیکر کھائیں اس سے ذرا بو نہیں آئے گی اور یہ بلکل سوفٹ بنے گی ۔

۔ نوٹ : اس طریقے سے دھلی کلیجی کو فریز نہ کریں اسی وقت بنائیں ۔

You May Also Like :
مزید

Kaleji Ki Boo Door Karne Ka Tarika

Kaleji Ki Boo Door Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kaleji Ki Boo Door Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.