کیا آپکی بنائی ہوئی کلیجی سخت ہوجاتی ہے تو یہ نسخہ استعمال کریں اور بنائیں کلیجی چٹ پٹی اور سوفٹ

image
۔ کلیجی کو نرم بنانے کے لئے ہمیشہ کلیجی کو ڈھک کر پکائیں اور پندرہ منٹ سے زیادہ اس کی بھنائی نہ کریں ۔

۔ یا پھر کلیجی کو سوفٹ بنانے کے لئے کبھی بھی نمک شروع میں نہ ڈالیں ۔

۔ بلکہ سرو کرتے وقت نمک ڈال کر ہلکا سا گرم کرلیں ۔

۔ اس سے کلیجی سوفٹ بنے گی ۔

۔ اگر شروع میں نمک ڈالیں گے تو کلیجی پتھر ہو جائے گی

You May Also Like :
مزید

Kaleji Ko Naram Bnany Ka Totka

Kaleji Ko Naram Bnany Ka Totka - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kaleji Ko Naram Bnany Ka Totka. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.