کیمیکل سے پاک کپڑوں کا بلیچ گھر میں خود بنائیں اور کپڑوں کو نئے جیسا بنائیں

image
بازار میں ملنے والے بلیج میں خطرناک کیمیکل موجود ہوتے ہیں جو آپ کی جلد کے لیے مناسب نہیں ہوتے ۔ ان سے آپ کی جلد خراب ہو سکتی ہے ۔اس بلیچ گھر میں بنائیں جو قدرتی اجزاء سے بنتا ہے ۔

۔ چوتھائی کپ لیموں کے رس کو ایک لیٹر پانی میں مکس کریں ۔

۔ پھر اپنے نارمل سرف کے ساتھ اس سے کپڑے دھوئیں ۔

یہ ہوم میڈ قدرتی بلیج آپ کے سفید کپڑوں کو نئے جیسا کردے گا۔ .

۔ اس سے کپڑوں میں نئی چمک پیدا ہوگی ۔

۔ لیموں تیزابی صلاحیت رکھتا ہے۔

۔ جس کی وجہ ضدی داغ دھبے دور ہوجاتے ہیں

You May Also Like :
مزید

Kapro Ka Bleach Ghar Me Bnany Ka Tarika

Kapro Ka Bleach Ghar Me Bnany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kapro Ka Bleach Ghar Me Bnany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.