کپڑوں سے پینٹ کا نشان صاف کرنے کا ٹوٹکہ
آئل پینٹ کے نشان سوکھنے سے پہلے تھنر سے صاف کریں۔ تھنرکواچھی طرح پینٹ میں ملائیں تاکہ پینٹ نرم ہو کرنکل جائے پھر اس کو تیز ڈیٹرجنٹ سے دھولیں
ڈسٹمپر سوکھنے سے پہلے ٹھنڈے پانی میں بھگودیں پھر تیزڈیٹرجنٹ سے دھولیں۔