عید سے قبل کپڑوں میں لگائیں کلف اور بنائیں نئے جیسا اس آسان گھریلو طریقے سے تاکہ کپڑے لگیں بالکل پرفیکٹ

image
کپڑے کاٹن کے ہوں یا واشنگ وئیر جب تک کلف نہ لگے تو پہننے میں مزہ نہیں آتا اور کلف لگوانے کے لئے کپڑے دھوبی کو دے آئیں تو بہت کم ہی کپڑے ایسے ہوتے ہیں جن پر پیلاہٹ کا داغ نہ آئے۔

کپڑے دھونے کے بعد آپ کلف بھی خود ہی گھر میں آسانی سے لگاسکتی ہیں۔

بس اس چھوٹی سی ٹپ کو آزمائیں اور کپڑوں کو اچھے سے کلف لگالیں نہ کوئی داغ نہ دھبے۔

ٹپ:

٭ کپڑوں کو کلف لگاتے وقت اگر پانی کے ساتھ ایک چمچ سرکہ شامل کردیں تو اس سے آپ کے کپڑے نرم بھی پڑ جائیں گے-

٭ اور پہنتے وقت کالر یا کف کڑک ہونے کے باعث چھبے گیں بھی نہیں۔

You May Also Like :
مزید

Kapron Ko Kalaf Lagane Ka Tarika

Kapron Ko Kalaf Lagane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kapron Ko Kalaf Lagane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.