کپڑوں کو استری کرتے وقت یہ چیز چھڑک دیں اور پہن لیں جس کے بعد پورا دن کپڑوں سے پسینے کی بو نہیں آئے گی

image

الماری میں رکھے ہوئے کپڑوں میں اکثر عجیب سی مہک آنے لگتی ہے۔ چاہے کتنے ہی مہنگے اور اچھے واشنگ سرف سے کپڑوں کو دھولیا جائے وہ مہک ختم نہیں ہوتی اور بعض اوقات جلدی میں کم وہ کپڑے پہن کر باہر نکل جاتے ہیں یوں محفل میں لوگوں کے سامنے شرمندگی بھی ہونے لگتی ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ کپڑوں میں پسینے کی بو بھی ہوجاتی ہے جس سے ہچکچا ہٹ ہونے لگتی ہے۔ اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہوتا ہے تو جانیں ایک آسان ٹپ جس سے آپ کپڑوں کو مہکا سکتے ہیں۔

ٹپ:

• کپڑوں کو استری کرتے وقت پانی لگاتے ہوں گے تاکہ ان پر موجود سلوٹیں مٹ جائیں۔

• بس آپ اسی پانی میں ایک سے دو قطرے پرفیوم کے شامل کرلیں۔

• اب اس کا چھڑکاؤ کپڑوں میں کریں اور ان کو استری کرکے رکھ لیں۔

• آپ ان کپڑوں کو کبھی بھی نکال کر پہن لیں ان میں سے کبھی بدبو نہیں آئے گی اور یہ مہکتے رہیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Kapron Se Smell Khatam Karne Ka Tarika

Kapron Se Smell Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kapron Se Smell Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.