کیلوں کو اس طریقے سے کریں ہفتہ بھر محفوظ اور رمضان میں بار بار بازار جانے سے پائیں نجات

image
رمضان میں جہاں تمام پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہوتی ہیں وہیں کیلا ایک ایسا پھل ہے جو سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے ہر کسی کے دسترخوان پر کیلا ضرور دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔

اکثر لوگ دو تین دن کے لئے ایک ساتھ ہی بازار سے کیلے خرید لاتے ہیں مگر بعد میں وہ پریشان دکھائی دیتے ہیں کیونکہ کیلا دیر تک نہیں رہ پاتا اور یہ کالے پڑجاتے ہیں یا تو خراب ہونے کی وجہ سے ضائع ہوجاتے ہیں ۔

کیلوں کو خراب ہونے سے بالکل بچایا جاسکتا ہے بس آپ رکھیں کیلوں کو بتائی گئی ٹپ کی طرح یہ رہیں گے بالکل تازہ اور کالے بھی نہیں پڑیں گے۔

ٹپ:

٭ کیلے کے اوپری حصے پر المونیم فوائل اچھی طرح لپیٹ دیں۔

٭ پھر ان کو فریج یا فریج کے بغیر بھی رکھیں تو یہ رہیں گے ایک دم تازہ اور ان کا ذائقہ بھی خراب نہیں ہوگا۔

٭ اس ٹپ سے کیلے ایک ہفتے تک بھی محفوظ رکھ سکتی ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Kelay Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika

Kelay Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kelay Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.