۔ رمضان میں کیلوں کا استعمال روز ہی کیا جاتا ہے اور ایک دن ہی دو چار دن کے کیلے ایک ساتھ لیکر رکھ لیے جاتے ہیں۔ تاکہ روزے کی حالت میں بار بار بازار نہ جانا پڑے ۔
۔ لکین اس وجہ سے کیلے خراب ہونے کی وجہ سے ضائع ہوجاتے ہیں ۔

۔ کیلوں کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے ابھی ہی بتائے گئے طریقے کو استعمال کریں اور رکھیں کیلوں کو تازہ ہفتے بھر کے لیے ۔
۔ کیلوں کے اوپری حصے میں المونیم فوائل لپیٹ کر اسے فریچ یا فریچ کے باہر رکھ دیں ۔
۔ اس طریقے سے کیلے تقریباً ایک ہفتے تک محفوظ رہیں گے اور خراب نہیں ہونگے اور تازہ رہیں گے ۔
