اکثر دفتر جانے والے افراد کھانا اسٹیل کے ٹفن میں لیکر جاتے ہیں یا پھر گھر میں بھی خواتین کھانا ہاٹ پاٹ
میں رکھ دیتی ہیں تاکہ گرم رہے کھانے کی گرم رہنے کی مدت کو بڑھانے کے لیے آج ہم آپکو بہترین نسخہ بتاتے ہیں ۔
۔ ایک اسٹیل کا ٹفن لیں ۔
۔ اس میں گرم پانی ڈال کر ہلائیں پھر اس پانی کو پھینک دیں ۔
۔ پھر اس کو استعمال کریں اس سے کھانا زیادہ دیر تک گرم رہے گا