چٹکی بھر یہ مصالحہ جو آپ کے ہر کھانے میں جان ڈال دے ابھی بنائیں اور کھانے کا ذائقہ بڑھائیں

image
کھانا لذیذ تو مصالحوں سے ہی بنتا ہے، بازاری مصالحوں سے زیادہ گھر کے مصالحے معیاری اور ذائقہ دار بنتے ہیں۔ اس لئے آج جانیے خوشبودار مصالحہ بنانے کی ترکیب۔

طریقہ:

٭ دو چمچ زیرہ، چار سے پانچ الائچیاں اور ہم وزن جائفل جاوتری کو اچھی طرح پیس لیں۔

٭ ان کا مکسر بنالیں اور کسی بھی ڈبیا میں محفوظ کرلیں۔

٭ اس مصالحے سے آپ کا ہر کھانا بنے لاجواب۔ بریانی ہو یا نہاری، پائے ہوں یا مغز اب ہر کچھ بنائے خوشبودار ذائقے دار!

You May Also Like :
مزید

Khane Ka Zaiqa Barhane Ka Tarika

Khane Ka Zaiqa Barhane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Khane Ka Zaiqa Barhane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.