۔ اکثر مکھیاں کچن میں کھانے پینے کی چیزوں میں بیٹھ جاتی ہیں جس سے آپ کا کھانا ، پھل یا گوشت وغیرہ خراب اور ضائع ہوجاتا ہے ۔
۔ اس کے لیے یہ آسان ٹوٹکہ کرکے دیکھیں اور کمال دیکھیں ۔
۔ اگر ململ کے کپڑے کو سرکہ میں بھگو کر نچوڑ کر گوشت کے اوپر یا کسی بھی کھانے کی چیز میں ڈھانپ دیں تو مکھیاں نہیں آئیں گی-