اب فرش پر قالین اور ٹائلز لگانے کی ضرورت نہیں ۔۔ صرف 8 ہزار روپے میں گھروں میں بہترین ڈیزائن کے فرش لگوائیں اور گھر کو سستے میں سجائیں!

image

گھر کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کے لئے ہر کوئی محنت کرتا ہے، کوئی اچھے پینٹ کروالیتا ہے تو کئی لوگ فلورل ڈیزائن والی ٹائلز لے آتے ہیں کچھ لوگ تھری ڈی وال پیپر لگوا رہے ہیں تاکہ گھر اچھا لگے، مگر اب ٹائلوں اور مہنگے قالینوں کا زمانہ ہوچکا ہے پُرانہ اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے لوگوں میں رہنے کا شعور پہلے کی نسبت اب بڑھ گیا ہے۔

آپ کا گھر بھی چاہے وہ چھوٹا ہے یا بڑا تھوڑی سی محنت سے بہت خوبصورت نظر آسکتا ہے لیکن کیسے؟ آج ہماری ویب میں ہم بتانے جا رہے ہیں آپ کو گریٹا لینک شیٹس کے خوبصورت فلورز کا آئیڈیا جو گھر کو چمکا دے گا۔

گریٹا لینک شیٹ:

٭ گریٹا لینک شیٹ دراصل ربڑ کی شیٹس ہوتی ہیں جوکہ پورے فرش پر بآسانی آپ خود چسپاں کرسکتے ہیں۔ اس کے لئے کسی کاریگر کو بھی بلانے کی ضرورت نہیں ہے یعنی آپ کا وہ پیسہ جو آپ کاریگر کو بلا کر خرچ کر رہے ہیں وہ بھی بچ جائے گا۔

٭ فرش کو پونچھے سے رگڑنے کی محنت بھی میں ہوگی۔

٭ اگر شیٹ پر مٹی لگ جائے یا گندی ہو جائے تو دھو لیں یہ بالکل نئی جیسی چمک جائے گی ۔

٭سب سے زیادہ اچھی بات اس شیٹ کی یہ ہے کہ یہ مہنگی نہیں ہے 800 روپے میں دو فٹ کا ٹکڑا بآسانی مل جاتا ہے یعنی دو ہزار روپے میں پورے کمرے کا فرش بالکل نئے جیسا ہوجائے گا۔

٭اس میں منفرد فلورل ڈیزائن بھی دستیاب ہیں اور بچوں کی پسند کے کارٹونک آئٹمز بھی دستیاب ہیں جس سے نہ صرف بچے بھی لطف اندوز ہوں گے۔

٭کوئی مہمان گھر آئے گا تو شرمندگی بھی نہیں ہوگی بلکہ لوگ آپ سے پوچھیں گے کہ اتنے اچھے ڈیزائن کا فرش کہاں سے بنوایا۔۔

You May Also Like :
مزید

Kharab Farsh Ko Saaf Karne Ka Tarika

Kharab Farsh Ko Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kharab Farsh Ko Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.