اگر آپ بھی اس طرح کھیرا کاٹ کر کھاتے ہیں تو جان لیں ایسا کرنے سے کیا ہوتا ہے؟

image

گرمیوں کی آمد آمد ہے اور گرمیوں میں ہر کوئی کھیرا سلاد کے طور پر ضرور کھاتا ہے۔

  • * ہمارے یہاں اکثر ہی بڑے بوڑھے یہ بتاتے ہیں کہ کھیرا کاٹتے ہوئے آگے اور پیچھے کا ذرا سا حصہ کاٹ لینا چاہئے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ ایسا کیوں کہتے ہیں؟ وہ ایسا اس لئے کہتے ہیں کیونکہ ایسا کرنے سے کھیرے میں موجود کڑواہٹ ختم ہو جاتی ہے.
  • * کھیرا کھانے سے پہلے اس کے ایک طرف سے کاٹ کر اس کو رگڑ کر جھاگ بنا کر استعمال کیا جاتا ہے اور اس کو کھایا جاتا ہے، اس کے پیچھے فلسفہ ہے کہ اس طرح کرنے سے کڑواہٹ نکل جاتی ہے اور کھیرے میں جو زہریلے مواد موجود ہوتے ہیں وہ بھی باقی نہیں رہتے۔ 
  • * اس کے علاوہ بھی ایک طریقہ ہے جس کو استعمال کر کے آپ کھیرے کی کڑواہٹ ختم کر سکتے ہیں۔ 
  • * کھیرے کو لمبائی میں دو حصوں میں کاٹ لیں اسکے بعد دونوں حصوں میں اندر کی طرف نمک چھڑک لیں، آپ کو جھاگ بنتے دکھائی دیں گے بس کھیرا دھوئیں اور اسے کاٹ لیں، تمام کڑواہٹ ختم ہو جائے گی۔ 

You May Also Like :
مزید

Kheere Se Karwahat Khatam Karne Ka Tarika

Kheere Se Karwahat Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kheere Se Karwahat Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.