کھڑکیوں کی جالی سے دھول مٹی اور جالوں کو کریں منٹوں میں صاف اور بنائیں اسے نئی اور چمکدار

image
گھر کی صفائی میں خواتین کا اہم کردار ہوتا ہے کیونکہ وہ گھر کے کونے کونے کی صفائی کا خیال رکھتی ہیں اور یہ ایک مشکل ٹاسک ہوتا ہے۔ صفائی کی بات کی جائے تو گھر میں موجود کھڑکیاں صاف نہ ہوں تو دیکھنے والوں پر برا تاثر چھوڑتی ہیں-

پاکستان میں موجود تقریباً ہر گھر میں ہی کھڑکیوں میں جالی لگائی جاتی ہے تاکہ مکھیاں ، کیڑے اور مکوڑے گھر میں داخل نہ ہوں اور دھول مٹی سے بھی بچایا جا سکے۔ لیکن اس جالی کی صفائی کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس میں دھول مٹی، جالے اور مکھیاں چپک جاتی ہیں اور اس وجہ سے کھڑکی میں موجود جالی صفائی کے باوجود گندی لگتی ہے۔ اس کو صاف کرنے کا یہ طریقہ آزمائیں اور کھڑکی میں لگی جالی کو چمکائیں۔

  • * اسپرے بوتل میں حسب ضرورت پانی لیں۔

  • * اس میں ڈش واش اور بیکنگ سوڈا شامل کردیں۔

  • * پھر اس کو مکس کر کے کھڑکی میں لگی جالی پر اسپرے کریں۔

  • * پھر اسے فلالین کے کپڑے سے صاف کرلیں۔ کھڑکی میں لگی جالی بالکل نئی اور چمکدار ہوجائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Khidki Ki Jali Saaf Karne Ka Tarika

Khidki Ki Jali Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Khidki Ki Jali Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.