کچن کیبنٹ پر جمی چکنائی کو اب منٹوں میں کریں صاف اور چمکائیں انہیں اس آسان طریقے سے باآسانی

image
کچن میں تیل کے استعمال کی وجہ سے کیبنیٹ پر چکنائی جم جاتی ہے جس کی صفائی مشکل ہوتی ہے۔ اگر اس کی صفائی نہ کی جائے تو یہ کیبنٹ نہایت برے لگتے ہیں آج ہم آپ کو اس کو صاف کرنے کا آسان طریقہ بتاتے ہیں۔

  • * دو گلاس پانی لیں۔

  • * اس میں دو چمچ کوئی سا بھی ہینڈ واش شامل کرلیں۔

  • * پھر اس میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا شامل کرلیں۔

  • * اس مکسچر کو اسپرے بوتل میں بھر لیں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔

  • * چکنائی سے بھرے کیبنٹ پر اسپرے کریں اور اسے برتن دھونے والے اسفنج کی مدد سے رگڑیں۔

  • * پھر کسی گیلے کپڑے سے صاف کرلیں۔

  • * کچن کیبنٹ چمک جائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Kitchen Cabinet Saaf Karne Ka Tarika

Kitchen Cabinet Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kitchen Cabinet Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.