کچن میں چاک کا ایک ٹکڑا رکھ کر چھوڑ دیں اور پھر کمال دیکھیں جانیں خواتین کی بڑی مشکل آسان کرنے والا فارمولا

image

خواتین کا زیادہ تر وقت کچن میں صرف ہوتا ہے کیونکہ کھانے بنانے کے بعد کچن کو صاف ستھرا کرنا، کوئی چیز گر جائے تو وہ صاف کرنا، برتن دھونا وغیرہ وغیرہ۔۔۔ لیکن آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ گھر کے کچن میں چاک رکھنا کیوں ضروری ہے۔

چاک سے آپ سب واقف ہی ہیں جس سے بلیک بورڈ پر لکھتے ہیں۔ ویسے کیا آپ کو معلوم ہے کہ چاک کن چیزوں سے مل کر بنتی ہے؟ چاک میں 3 فیصد کاربن، 10 فیصد کیلشیئم اور 12 فیصد آکسیجن سے مل کر بنتی ہے۔

کچن میں کیوں رکھیں؟

٭ اگر کچن میں کہیں پر آئل گر جائے تو چاک کو اس جگہ رکھ دیں، یہ اپنے اندر سارا آئل جذب کرلے گی اور پھر آپ آسانی سے کپڑے سے کچن صاف کرسکتے ہیں۔

٭ آئل کے ڈبے چکنے ہو رہے ہوتے ہیں اکثر ہاتھ سے پھسل جاتے ہیں ان کے لئے آپ کو چاہیئے کہ چاک کے تھوڑے سے چورے کو آئل کے ڈبے پر لگا دیں تاکہ جب آپ ان کو اٹھانے لگیں تو یہ ہاتھ سے نہیں پھسلے۔

٭ کپڑوں پر سالن گر جائے تو فوری اس چاک کو کپڑے پر مسل لیں اس سے کپڑے میں آئل جذب نہیں ہوگا بلکہ دھبہ جلدی ہٹ جائے گا۔

٭ سالن میں آئل زیادہ ہوگیا ہے تو آپ ایک چمچ چاک کے پاؤڈر کو آدھا چمچ بیکنگ پاؤڈر میں مکس کرکے کھانے میں ڈال دیں اس سے ذائقہ بھی بڑھ جائے گا اور آئل بھی کم ہو جائے گا۔

٭ جوسر یا بلینڈر چکنا ہو گیا ہے صحیح سے دھل نہیں رہا ہے تو اس میں چاک ڈال دیں، پھر 10 منٹ بعد نکال کر دھو لیں۔

You May Also Like :
مزید

Kitchen Chalk Rakhne Ke Fayde

Kitchen Chalk Rakhne Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kitchen Chalk Rakhne Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.