سبزی کاٹتے وقت اس کے چھلکوں سے کچن کاؤنٹر گندا ہوجاتا ہے اور آپ کو بار بار اسے صاف کرنا پڑتا ہے تو اب اپنے کٹنگ بورڈ کو اس طریقے سے استعمال کریں اور بچائیں اپنا وقت

image
خواتین اکثر کھانا بناتے وقت سبزی کاٹتی ہیں اور سبزی کے چھلکوں سے اکثر آپ کا کچن کاؤنٹر گندا ہوجاتا ہے اور اسکی صفائی میں بھی وقت لگتا ہے لیکن جو طریقہ آج ہم آپکو بتائیں گے اس سے آپ کا یہ وقت بچ سکتا ہے اور آپکو سبزی کاٹنے کے بعد صفائی کرنے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی ۔

۔ سبزی کاٹتے وقت کٹنگ بورڈ کے سائیڈ میں کوئی بھی شاپنگ بیگ لگا دیں جس کا منہ کٹنگ بورڈ کی جانب ہو ۔

۔ پھر سبزی کاٹتی جائیں اور اس کے چھلکوں کو اس شاپنگ بیگ کے اندر ڈالتی جائیں ۔

۔ جب سبزی کٹ جائے تو اس شاپر کو باندھ کے کُوڑے دان میں ڈال دیں ۔

۔ ایسا کرنے سے نہ کچن کاؤنٹر گندا ہوگا اور نہ ہی آپ کا وقت ضائع ۔

You May Also Like :
مزید

Kitchen Counter Se Sabzi Kachra Saaf Karne Ka Tarika

Kitchen Counter Se Sabzi Kachra Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kitchen Counter Se Sabzi Kachra Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.